ایپل نے فائیو جی گلاسز پر کام شروع کر دیا۔
عام چشمے جیسے دکھنے والے یہ گلاسز آگمینٹڈ ریالٹی کی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔
گلاسز لگانے والا فائیو جی کی مدد سے مناظر میں اپنی مرضی کے رنگ بھر سکے گا۔
یہ چشمے فائیو جی کی مدد سے موبائل فون کے ساتھ لنکڈ ہوں گے۔
ایپل کی طرف سے تیار کیے جانے والے ان چشموں کی مدد سے موبائل میں موجود تصاویر دیکھنا اور پیغامات کو ایڈٹ کرنا آسان ہو جائے گا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس