گوگل کا صارفین کے لئے نیا فیچر ۔۔۔
گوگل کے نئے فیچر کے ذریعے ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو
موبائل فون کے ذریعے کاپی کرکے کمپیوٹر پر پیسٹ کیا جاسکے گا ..
تحریر کو موبائل فون کے لینس کے ذریعے نقل کرکے کمپیوٹر پر چسپاں کیا جا سکتا ہے
تاہم فیچر کے استعمال کے لیے کمپیوٹر پر گوگل کروم کا نیا ورژن ہونا ضروری ہے۔
اسی طرح اینڈرائیڈ موبائل فونز میں گوگل لینس ایپ ہونا چاہیے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ