دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

11مئی2020:آج ضلع ڈیرہ غازی خان میں کیا ہوا؟

ضلع ڈیرہ غازی خان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ڈیرہ غازیخان :

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ صدیق آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا.

انہوں نے آبادیوں کے مسائل کا موقع پر جائزہ لینے کے ساتھ حل کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کیں.

کمشنر نے سپورٹس کلب کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا. کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرعوام کے اجتماعی مفاد کے منصوبوں پر کام کیا جائے گا.

ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل اولین ترجیح ہوگی تاہم معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا. افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی منصوبوں کو مانیٹر کریں.


ڈیرہ غازیخان :

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی جلد ڈیرہ غازی خان آمد متوقع ہے.مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے شہر کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا

انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب جلد ڈیرہ غازیخان کا دورہ کریں گے جہاں وہ منصوبوں کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔مشیر وزیراعلی نے چوک چورہٹہ،

ٹیچنگ ہسپتال،سٹی پارک اور دیگر مقامات کا دورہ کیاڈی جی پی ایچ اے ڈاکٹر عابد محمود اور دیگر افسران ہمراہ تھے.

دریں اثنا ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں تیاریوں کو جلد حتمی شکل دی جائے.

علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق کو وزیر اعلی کے دورہ کے انتظامات کے سلسلے میں فوکل پرسن مقرر کیاگیا ہے.

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں تمام محکمو ں کے سربراہان کے تحریری اجازت کے بغیر سٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پٹرولنگ کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان کی ہدایت پر ایس ایس پی پٹرولنگ سید بہار احمد شاہ کی زیر نگرانی ڈیرہ ریجن میں پٹرولنگ پولیس کے افسران اورسٹاف کا کورونا ٹیسٹنگ کا آغاز کردیاگیا ہے.

پٹرولنگ پولیس کرو نا کی وبا ء میں صوبہ میں فرنٹ لائن فورس کے طور پر کام کر رہی ہے ملازمین کی صحت کے حوالے سے آئی جی پنجاب کا یہ احسن اقدام ہے پولیس فورس میں کورونا جیسے

موذی مرض کے متعلق خدشات کو دور کرنا ہے تاکہ بلاخوف و خطر فرنٹ لائن فورس کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دے سکیں کرونا ٹیسٹنگ کی روزمرہ رپورٹ شام پانچ بجے

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ کو بھیجی جائے گی. دریں اثناء
ایس ایس پی پٹرولنگ سید بہار احمد شاہ نے پٹرولنگ پوسٹس خان پو ربگا شیر اور ہیڈمحمد والا ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران جوانوں کو ہدایت کی کہ

کورونا وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر عمل میں لائیں ماسک اور سینٹائزر کا استعمال کریں لوگوں سے میل جول میں احتیاط رکھیں سوشل ڈسٹنس پر عمل درآمد کے ساتھ غیرضروری میل جول سے

اجتناب کریں اور دوران ڈیوٹی لوگوں کو معلومات دیں کہ حکومت کی دی ہوئی حفاظتی تدابیر پر عمل کریں تاکہ اس موذی وبا سے ممکنہ طور پر بچا جا سکے.

بتایاگیا کہ ڈیرہ غازیخان ریجن کی تمام پوسٹس پر سپرے کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے بچا جا سکے. یہ بات پی آر او عامر محمود اے ایس آئی کے مراسلہ میں کہی گئی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2020کے تحت بی اے، بی ایڈ، بی ایس، ایم اے ایجوکیشن، ایم ایڈ اور ایم ایس سی پروگرامز کے داخلہ کی تاریخ میں پانچ جون تک توسیع کر دی گئی ہے

اور یونیورسٹی نے داخلہ فیس دو اقساط میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اگر کوئی طالب علم پوری فیس جمع نہیں کراسکتا تو وہ پہلی قسط پانچ جون اور دوسری قسط 17جولائی تک یو بی ایل،

ایم سی بی، اے بی ایل میں جمع کرا سکتے ہیں. پہلے سے زیر تعلیم طلبہ اور نئے داخلے کے خواہشمند یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے داخلہ
3
فارم ڈاون لوڈ کر کے بنک میں فیس جمع کرا سکتے ہیں. مزید براں یونیورسٹی نے بی اے، بی ایڈ، ایم اے ایم ایڈ او ر ا یم ایس سی پروگرامز کی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں 13مئی تک توسیع کر دی ہے.

یہ بات قیصر عباس کاظمی ریجنل ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان کیمپس کے مراسلہ میں کہی گئی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج و ایڈوائزر صوبائی محتسب ملک احمد بخش بھاپا نے کہا ہے کہ ان کے خالہ زاد بھائی او رڈیرہ غازیخان کے سپوت پروفیسر قادر بخش میرانی

امریکہ میں انتقال کر گئے. وہ نیشنل کالج آف آرٹس لاہو رمیں لیکچرر بھرتی ہوئے اور اسسٹنٹ پروفیسر بننے کے بعد 1972میں امریکہ منتقل ہو گئے.

انہو ں نے ڈیزائننگ کے شعبہ میں 1962میں برطانیہ سے اعلی ڈگری حاصل کی. مرحوم اپنے شعبہ میں بلندیوں پر پہنچے جس پر حکومت پاکستان نے اعزاز سے نوازا اسی طرح حکومت امریکہ نے

بھی ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا. مرحوم دس مئی کو امریکہ میں مدفون ہوئے. مرحوم نے ایک بیٹا سوگوار چھوڑا.

مرحوم معروف ٹی وی نیوز ریڈر اور کالم نگار محمدنواز خان میرانی اور محمد جمیل خان میرانی کے بڑے بھائی، فوڈ انسپکٹرملک امجد حسین بھاپا کے خالہ زاد اور مرحوم کرنل محمد زمان خان کے بھانجے تھے.


ڈیرہ غازیخان۔

اچھی کارکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس ملازمان محکمہ کا فخر ہیں جن کی حوصلہ افزاٸ کے لۓ انہیں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا جاۓ گا

یہ بات ڈی پی او اختر فاروق نے اچھی کاکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس کے جوانوں کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوۓ کہی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اختر فاروق نے پولیس ملازمین و درجہ چہارم کے ملازمین جنہوں نے اپنے اپنے فراٸض منصبی ایمانداری سے ادا کۓ ان کی کارکردگی کو سرہاتے ہوۓ انہیں CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔

اس موقع پر ڈی پی او اختر فاروق نے کہا کہ تمام پولیس آفیسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے فراٸض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے ادا کریں

انہوں نے مزید کہا کہ شہر بھر میں عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لۓ ڈیرہ غازیخان پولیس کے جوان ہر وقت الرٹ ہیں ۔


ڈیرہ غازیخان :

پولیس تھانہ صدر کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بڑی کاروائی عرصہ دراز سے پڑیاں بنا کر نئی نسل کو چرس پینے کی لت لگانے والے منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد مقدار میں چرس برآمد کر لی گئی۔

ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات بندکرکے پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کی سماج دشمن کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1250 گرام چرس برآمد کر لی ہے

ملزم عابد حسین ولد محمد رمضان جو کہ پڑیاں بنا کر نشے کی لت میں مبتلا افراد اور نئی نسل میں گلیوں محلوں میں خفیہ طور پر چرس کی فروخت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھا۔

کو مخبری پر چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر علی محمد نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ

پچھلے کئی روز سے پولیس ٹیمیں چرس ڈیلر عابد حسین وڈانی کے تعاقب میں تھی۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزم کے قبضے سے 1250 گرام چرس اور چرس بیچ کر کمائی گئی

رقم 5800 روپے بھی برآمدکرلی ہے اور منشیات ایکٹ 9c کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔


ڈیرہ غازیخان :

ڈی پی او اختر فاروق نے ایس پی انوسٹی گیشن حفیظ الرحمان کے ہمراہ چوکی سیمنٹ فیکٹری کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ انچارج چوکی اور دیگر ملازمین کو ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ دی۔

ڈی پی او اختر فاروق نے کہا کہ دوران گشت بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔انھوں نے کہا کہ

عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے سدباب کے لیے ملازمان پولیس کو احکامات دئیے۔ڈی پی او اختر فاروق نے مزید کہا کہ

علاقے میں گشت کوموثر کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے بھر پور کردار ادا کریں۔


ڈیرہ غازیخان :

اچھی کارکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس ملازمان محکمہ کا فخر ہیں جن کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا

یہ بات ڈی پی او اختر فاروق نے اچھی کاکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس کے جوانوں کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اختر فاروق نے پولیس ملازمین

و درجہ چہارم کے ملازمین جنہوں نے اپنے اپنے فرائیض منصبی ایمانداری سے ادا کیے ان کی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے انہیں CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔

اس موقع پر ڈی پی او اختر فاروق نے کہا کہ تمام پولیس آفیسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے فرائیض منصبی ایمانداری اور جانفشانی سے ادا کریں

انہوں نے مزید کہا کہ شہر بھر میں عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ڈیرہ غازیخان پولیس کے جوان ہر وقت الرٹ ہیں

اور انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ اپنے فرائیض منصبی جانفشانی سے ادا کرتے ہوئے امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے بھر پور کردار ادا کریں۔


ڈیرہ غازیخان :

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ صدیق آباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا.

انہوں نے آبادیوں کے مسائل کا موقع پر جائزہ لینے کے ساتھ حل کیلئے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کیں.

کمشنر نے سپورٹس کلب کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا. کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرعوام کے اجتماعی مفاد کے منصوبوں پر کام کیا جائے گا.

ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل اولین ترجیح ہوگی تاہم معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا. افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی منصوبوں کو مانیٹر کریں.


ڈیرہ غازیخان :

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی جلد ڈیرہ غازی خان آمد متوقع ہے.مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے شہر کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیاانہوں نے کہاکہ

وزیر اعلی پنجاب جلد ڈیرہ غازیخان کا دورہ کریں گے جہاں وہ منصوبوں کا افتتاح اور نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مشیر وزیراعلی نے چوک چورہٹہ، ٹیچنگ ہسپتال،سٹی پارک اور دیگر مقامات کا دورہ کیاڈی جی پی ایچ اے ڈاکٹر عابد محمود اور دیگر افسران ہمراہ تھے.

دریں اثنا ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں تیاریوں کو جلد حتمی شکل دی جائے.

علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق کو وزیر اعلی کے دورہ کے انتظامات کے سلسلے میں فوکل پرسن مقرر کیاگیا ہے.

ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے وزیر اعلی کے دورہ کے سلسلے میں تمام محکمو ں کے سربراہان کے تحریری اجازت کے بغیر سٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پٹرولنگ کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان کی ہدایت پر ایس ایس پی پٹرولنگ سید بہار احمد شاہ کی زیر نگرانی

ڈیرہ ریجن میں پٹرولنگ پولیس کے افسران اورسٹاف کا کورونا ٹیسٹنگ کا آغاز کردیاگیا ہے. پٹرولنگ پولیس کرو نا کی وبا ء میں صوبہ میں فرنٹ لائن فورس کے طور پر کام کر رہی ہے

ملازمین کی صحت کے حوالے سے آئی جی پنجاب کا یہ احسن اقدام ہے پولیس فورس میں کورونا جیسے موذی مرض کے متعلق خدشات کو دور کرنا ہے

تاکہ بلاخوف و خطر فرنٹ لائن فورس کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دے سکیں کرونا ٹیسٹنگ کی روزمرہ رپورٹ شام پانچ بجے ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ کو بھیجی جائے گی.

دریں اثناء ایس ایس پی پٹرولنگ سید بہار احمد شاہ نے پٹرولنگ پوسٹس خان پو ربگا شیر اور ہیڈمحمد والا ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران جوانوں کو ہدایت کی کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے

احتیاطی تدابیر عمل میں لائیں ماسک اور سینٹائزر کا استعمال کریں لوگوں سے میل جول میں احتیاط رکھیں سوشل ڈسٹنس پر عمل درآمد کے ساتھ غیرضروری میل جول سے اجتناب کریں

اور دوران ڈیوٹی لوگوں کو معلومات دیں کہ حکومت کی دی ہوئی حفاظتی تدابیر پر عمل کریں تاکہ اس موذی وبا سے ممکنہ طور پر بچا جا سکے.

بتایاگیا کہ ڈیرہ غازیخان ریجن کی تمام پوسٹس پر سپرے کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے بچا جا سکے. یہ بات پی آر او عامر محمود اے ایس آئی کے مراسلہ میں کہی گئی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سمسٹر بہار 2020کے تحت بی اے، بی ایڈ، بی ایس، ایم اے ایجوکیشن، ایم ایڈ اور ایم ایس سی پروگرامز کے داخلہ کی تاریخ میں پانچ جون تک توسیع کر دی گئی ہے

اور یونیورسٹی نے داخلہ فیس دو اقساط میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اگر کوئی طالب علم پوری فیس جمع نہیں کراسکتا

تو وہ پہلی قسط پانچ جون اور دوسری قسط 17جولائی تک یو بی ایل، ایم سی بی، اے بی ایل میں جمع کرا سکتے ہیں.

پہلے سے زیر تعلیم طلبہ اور نئے داخلے کے خواہشمند یونیورسٹی کی ویب سائیٹ سے داخلہ فارم ڈاون لوڈ کر کے بنک میں فیس جمع کرا سکتے ہیں.

مزید براں یونیورسٹی نے بی اے، بی ایڈ، ایم اے ایم ایڈ او ر ا یم ایس سی پروگرامز کی مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں 13مئی تک توسیع کر دی ہے.

یہ بات قیصر عباس کاظمی ریجنل ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان کیمپس کے مراسلہ میں کہی گئی ہے.


ڈیرہ غازیخان :

رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے ڈاکو کو مبینہ طور پر چھوڑ دینے پر عوام مشتعل ،تین پولیس اہلکاروں کو پکڑ کر بٹھا لیا ،ڈاکوﺅںکے ساتھ ملوث ہو نے کا الزام ،

ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی سٹی سرکل کی طرف سے کاروائی کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہو گئے اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان تھانہ گدائی کے علاقہ چٹ سرکانی روڈ پر تین مسلح ڈاکووں نے ایک شخص خرم ہوتانی سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لیا

اور فرار ہو گئے لیکن تھوڑے فاصلے پر پیچھا کر کے عوام نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر ریلوے پھاٹک کے نزدیک موجود پولیس اہلکاروں کے حوالے کردیاجوکہ مبینہ طور پر ڈاکوﺅں کے دوساتھیوں نے

کلاشنکوف سے فائرنگ کر تے ہو ئے پکڑے جانے والے ڈاکو کو بھی چھڑا کر لے گئے جس پر علاقہ کے عوام مشتعل ہو گئے اور تینوں اہلکاروں کو پکڑ لیا

اس سلسلہ میں ایک پولیس ملازم کے مطابق مبینہ طور پر تھانے لیجانے کے دوران پکڑے گئے ڈاکو کے مسلح ساتھیوں نے گرفتار ڈاکو کو پولیس ملازمین کی تحویل سے کلاشنکوف سے

ہوائی فائرنگ کر کے چھڑا لیا موقع پر موجود پولیس ملازم کے مطابق ڈاکوﺅں کے ساتھیوں کے پاس کلاشنکوف تھی

اور کلاشنکوف کے سامنے مزاحمت کون کرسکتا ہے جبکہ ڈاکو فرار ہوتے ہوئے اپنے ساتھی کے علاوہ ڈکیتی شدہ موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے

ڈی پی او اختر فاروق کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن حفیظ الرحمن بگٹی نے ڈی ایس پی سٹی عمران رشید کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے مذاکرات کیے اور ڈاکوﺅں کی گرفتاری کی یقین دہائی

کرانے کے بعد یرغمال بنائے گئے پولیس ملازمین کو رہائی دلائی اور ڈی پی او آفس لے کر آگئے مشتعل علاقہ مکین بھی ڈی پی او آفس کے باہر پہنچ گئے

اور پولیس ملازمین کی ڈاکوﺅں کے ساتھ ملی بھگت پر سخت کاروائی کا مطالبہ کر تے رہے جہاں سے کاروائی کے لئے ڈی ایس پی سٹی سرکل عمران رشید کے دفتر پہنچ گئے

ڈی ایس پی سٹی سرکل عمران رشید نے ایس ایچ او تھانہ گدائی کو موٹر سائیکل ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے فوری کاروائی کا حکم دیا

ادھر ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اختر فارو ق نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے تینوں ملازمین سے خود تحقیقات شروع کر دی ہےں جس کے بعد پولیس ملازمین کے خلاف کاروائی متوقع ہے ۔


ڈیرہ غازیخان :

ڈیرہ غازی خان کے علاقے سمندری اور چوٹی زیریں میں تیز بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق،

ایک زخمی اس سلسلہ میں مزید تفصیل کے مطابق سمندری اور چوٹی زیریں میں تیز بارش کے

دوران آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان رشید احمد ولد کامل بزدار اور سمندری کا 65 سالہ خدابخش ولد لدھا موقع پر

جھلس کر جاں بحق ہوگئے ، جبکہ 27 سالہ سیف اللہ جھلسنے سے زخمی ہو گئے ،

مقامی پولیس اور ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضے میں لے کر ضروری کاروائی کے

بعد نعشیں ورثا کے حوالے کردیں اور زخمی سیف اللہ کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

About The Author