انسانی دماغ خوابوں کے ذریعے حالیہ واقعات کو دوبارہ جی کر یادیں بنانے میں مدد دیتے ہیں ۔۔ محققین کی جانب سے اسے آف لائن ری پلے کا نام دیا گیا ہے ،،،
امریکی سائنسدانوں نے تحقیق کے دوران گیم کھیلتے نوجوانوں کے دماغ کو سمجھنے کے لیے ان میں الیکڑونک آلہ نسب کیا
جس کے بعد انہیں گیم پر فوکس کرنے کو کہا گیا ۔۔۔ گیم کھیل کر جب نوجوان سوئے تو سائنسدانوں کو الیکٹرونک آلے کے ذریعے ایک جیسے سگنل موصول ہوئے
جو گیم کھیلتے ہوئے موصول ہوئے تھے ،،، ان کے دماغ نے ایک ہی سرگرمی کو دوبارہ دوبارہ دہرانا شروع کر دیا ۔۔
ماہرین کا خیال ہے کہ آف لائن ری پلے یادوں کو مزید مستقل کرنے میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے ،،،
اس سے پہلے ایسی تحقیق جانوروں پر کی جا چکی ہے لیکن انسانی دماغ پر یہ پہلا تجربہ ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری