دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا

بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ ۔۔ بھارت کا مگ 29طیارہ جالندھر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا ،،،

حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 29 انیس سو نوے میں کارگل وار میں استعمال ہوا تھا ،،،

دو ہزار اٹھارہ سے اب تک بھارتی ایئر فورس کے 13 طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔

About The Author