دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے مریضوں کے لئے آرتھرس ڈرگ کا استعمال مفید ہے ،طبی ماہرین

آرتھرٹس ڈرگ کے استعمال سے کورونا کے مریضوں کو72 گھنٹوں میں زندگی کی طرف واپس لا جا سکتا

آرتھرٹس ڈرگ کے استعمال سے کورونا کے مریضوں کو72 گھنٹوں میں زندگی کی طرف واپس لا جا سکتا ہے ۔۔کیلیفورنیا میں ڈاکٹر عمران شریف نے دعوی کر دیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کورونا کے ونٹی لیٹر پر موجود مریض کو

‏tocilizumab
دی جس کے 72 گھنٹوں بعد ہی اس کی صحت بحال ہونے لگی ،، جبکہ 5 دنوں بعد اسے آئی سی یو سے نارمل وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ،،

‏tocilizumab

نامی ڈرگ مدافعتی نظام کے ذریعے خطرناک وائرس کو کنڑول کرنے کی کوشش کرتی ہے , دوائی کا کورونا کے مریضوں پر امریکا اور فرانس میں تجربہ کیا جا چکا ہے

About The Author