میرے فیس ماسک پہننے کا غلط مطلب لیا جائے گا،ماسک پہننے سے انتخابات میں جیت کو نقصان بھی ہو سکتا ،، ٹرمپ نے ماسک نہ پہننے کی وجہ بتا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ ماسک پہنیں گے تو اس کا مطلب جائے گا کہ ان کی توجہ امریکا کی معیشت بحال کرنے پر نہیں بلکہ خود کی ذاتی صحت پر ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتایا کہ انہیں لگتا امریکا کے صدر کئی بار فیس ماسک کی مخالفت کر چکے ہیں۔
کچھ دن قبل انہوں نے ماسک بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران بھی ٹرمپ نے فیس ماسک استعمال نہیں کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ماسک پہننے سے غلط مطلب لیا جائے گا اور اس سے انتخابات میں میری جیت کو نقصان ہوسکتا ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری