دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لوگ کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں

فلپائنی دارلحکومت منیلا میں اسٹار وارز کے مداح اپنے پسندیدہ کریکٹرز کے روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے،،

دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے نت نئے طریقے اپنا رہے ہیں،،

ایسے میں فلپائنی دارلحکومت منیلا میں اسٹار وارز کے مداح اپنے پسندیدہ کریکٹرز کے روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے،،

کسی نے ڈرتھ ویڈر کا روپ اپنایا تو کوئی اسٹورم ٹروپر کا بھیس اپنائے لوگوں کو سماجی دوری اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دیتا نظر آیا،،

تمام کاسٹیوم ربڑ میٹس اور پلاسٹک سے تیار کردہ ہیں،، اس دوران ان افراد نے ساحلی علاقوں کا رخ کشتی کے زریعے کیا

اور شہریوں میں ریلیف پیکج بھی بانٹے، اسٹار وارز کے یہ دیوانے ہفتے میں 3 بار ایسا روپ دھارے باہر نکلتے ہیں

اور لوگوں کو لاک ڈاؤن میں احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کرتے نظر آتے ہیں۔

About The Author