مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث غیرقانونی دواؤں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سرحدوں کی بندش، لاک ڈاؤن اور پروازوں کی کمی کی وجہ سے غیرقانونی دوائیں مزید مہنگی ہو گئی ہیں

کورونا وائرس کے باعث غیرقانونی دواؤں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ،،،

اقوام متحدہ کی منشیات اور جرائم سے متعلق دفتر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے

سرحدوں کی بندش، لاک ڈاؤن اور پروازوں کی کمی کی وجہ سے غیرقانونی دوائیں مزید مہنگی ہو گئی ہیں

اور دنیا بھر میں ان کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔ یو این او ڈی سی کا ایک رپورٹ میں کہنا تھا دنیا کے

مختلف حصوں میں وبا نے منشیات کی تیاری اور اور فضائی ،

سمندری اور زمینی سمگلنگ پر مختلف اثرات ڈالے ہیں۔

لیکن مجموعی طور پر جن ممالک میں منشیات استعمال ہوتی ہے وہاں صورتحال ایک جیسی ہے۔

%d bloggers like this: