میانوالی/آگ
عیسی خیل کے نواحی گاؤں چھینہ پوڑا میں گندم سے لدے ٹرالر میں آگ بھڑک اٹھی ،
واقعہ ٹرالر کے بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ،
ریسکیو ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں چھینہ پوڑا میں گندم سے لدے ٹرالر میں آگ بھڑک اٹھی
واقعہ کے نتیجہ میں 80 ہزار روپے مالیت کی گندم جل۔گئی تاہم بروقت ریسکیو آپریشن سے
ٹرالر میں لگی آگ پر قابو پاکر گیارہ لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کو بچا لیا گیا ،
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ ٹرالر کے بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ