دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نامور گلوکار کرشن لعل بھیل طویل علالت کے بعد چل بسے

کالم نگار جام ایم ڈی گانگا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سرائیکی وسیب ایک سچے ثقافتی فنکار سے محروم ہو گیاہے

رحیم یار خان:بھیل نگر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے سرائیکی، مارواڑی زبان کے نامور گلوکار کرشن لعل بھیل طویل علالت کے بعد جہان فانی سے رخصت ہوگئے.

کالم نگار جام ایم ڈی گانگا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سرائیکی وسیب ایک سچے ثقافتی فنکار سے محروم ہو گیاہے.کرشن لعل بھیل اپنے فن اور منفرد انداز کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا…

About The Author