دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے باعث جمز بھی بند

ایسے میں جمناسٹک پلیئر ڈومینک نے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے گھر میں ہی ورزش شروع کردی

برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے باعث جمز بھی بند،،

ایسے میں جمناسٹک پلیئر ڈومینک نے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے گھر میں ہی ورزش شروع کردی،،

2018 کے کامنز ویلتھ گولڈ میڈلسٹ ڈومینک کے مطابق جمز بند ہونے کی وجہ سے ان کے وزن میں اضافہ ہورہا تھا،،

جس کے باعث انہوں نے گھر کے پچھلے حصے میں ایکسرسائز شروع کردی،،

ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس گیمز اگلے سال تک ملتوی ہوچکی ہیں،،

تاہم ڈومینک نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے سال اولمپکس گیمز منعقد ہوں گی۔

About The Author