دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاون نے عوام کو سمندروں میں جانے سے روکا تو ڈولفنز کھیلنے باہر آگئیں

جزیرے میں ڈولفنز کی اٹھکیلیوں کے خوبصورت مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا گیا

کورونا کے لاک ڈاون نے عوام کو سمندروں میں جانے سے روکا تو ڈولفنز کھیلنے باہر آگئیں ،،

تھائی لینڈ کے

جزیرے میں ڈولفنز کی اٹھکیلیوں کے خوبصورت مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا گیا ،،

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کی وجہ سے جانوروں کو بغیر کسی خوف کے آزادی سے جینے کا موقع ملا ہے،

تھائی لینڈ میں مارچ میں کورونا کے باعث سیاحت میں 76 فیصد کمی آئی ہے ،،

About The Author