نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیکڑوں سال پرانی چینی ٹوپیاں کورونا وائرس سے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا ذریعہ بن گئیں

چین کے صوبے ہانگزو میں بچوں کے لیے یہ ٹوپیاں تیار کی گئی ہیں۔

سیکڑوں سال پرانی چینی ٹوپیاں کورونا وائرس سے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا ذریعہ بن گئیں۔

چین کے صوبے ہانگزو میں بچوں کے لیے یہ ٹوپیاں تیار کی گئی ہیں۔۔

جو 960 سے 1279 کے درمیان حکمران سونگ خاندان میں عام استعمال ہوتی تھیں،، جس کا مقصد سماجی دوری کو یقینی بنانا تھا،،

اسکول کے طالب علموں کو یہ سیکڑوں سال پرانی ٹوپی کا گھریلو ساختہ ورژن دیا گیا ہے۔ جو بچوں کو ایک دوسرے سے ایک میٹر دورہ رہنے کا اشارہ دیتی ہیں۔

سیکٹروں سال پرانی چینی ٹوپیاں کورونا سے بچاؤ کا ذریعہ

چین کے صوبے ہانگزو میں ٹوپیاں بچوں کے لیے تیار کی گئی ہیں

چین کے حکمران سونگ خاندان میں ٹوپی کا استعمال عام تھا.

About The Author