مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے

انتظامیہ کے مطابق بچوں کو کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہوگا

چین میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے ،،،

شنگھائی میں بچوں کے سکول کھول دئیے گئے ،،

انتظامیہ کے مطابق بچوں کو کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہوگا ،،،

سکول میں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال اور اپنے ہیلتھ کوڈ دکھا کر ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

%d bloggers like this: