دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی ریاست نیویارک کے مزید اقدامات

ہر 24 گھنٹے کے بعد سب وے سسٹم کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکی ریاست نیویارک کے مزید اقدامات،،

ہر 24 گھنٹے کے بعد سب وے سسٹم کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا،،

گورنر نیویارک کے مطابق روزنہ رات ایک سے صبح 5 بجے تک سب وے اسٹیشنز بند ہوں گے

تاکہ ٹرینوں کو ڈس انفیکٹ کیا جاسکے،، اس کے علاؤہ 17 ہزار افراد کو بھرتی کرنے کا

منصوبہ زیر غور ہے جو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگائیں گے۔

About The Author