مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سویڈن لاک ڈاؤن نہ کرنے کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

وائرس سے ہلاکتوں کی یہ تعداد اس کے پڑوسی ممالک سے کہیں زیادہ ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سویڈن لاک ڈاؤن نہ کرنے کی بھاری قیمت چکا رہا ہے۔

اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اب تک سویڈن میں کورونا وائرس کے باعث 2462 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی یہ تعداد اس کے پڑوسی ممالک سے کہیں زیادہ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ناروے میں 207، فن لینڈ میں 206، ڈنمارک میں 443 افراد کورونا وائرس سے

ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ

امریکہ نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے۔

%d bloggers like this: