سعودی عرب سے دو پروازیں پانچ سو مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگئیں پروازوں کے ذریعے سعودی عرب انتقال کر جانے والے پاکستانیوں کی میتیں بھی بھیجی گئی ہیں
سعودی عرب میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پندرہ مارچ کو فلائٹس اپریشن بند ہونے کے بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی دو پروازیں
سعودی عرب کے شہروں جدہ اور ریاض سے پانچ سو مسافروں کو لیکر اسلام آباد اور لاہور کے لئے روانہ ہو ہیں
جن میں سعودی عرب میں انتقال کر جانے والوں کی میتیں بھی روانہ کی گئی ہیں
ریاض ائیرپورٹ پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے مسافروں کو روانہ کیا
اور کہا کہ حکومت پاکستان سعودی عرب سمیت دیگر تمام ممالک میں پھنسے
پاکستانیوں کی واپسی کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
اے وی پڑھو
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ
سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا