ملتان، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نشتر اسپتال نے انتظامات تیز کردیئے
ملتان، پنجاب کی پہلی کورونا ایمرجنسی نشتر اسپتال میں فعال کر دی، ترجمان نشتر اسپتال
ملتان، کورونا ایمرجنسی نشتر اسپتال کے آؤٹ ڈور میں فعال کی گئی ہے، ڈاکٹر عرفان
ملتان، کورونا کے شبے میں آنے والے مریضوں کوایمرجنسی میں داخل کیا جائے گا،کورونا ایمرجنسی میں تمام سہولیات موجود ہیں، ڈاکٹر عرفان
اے وی پڑھو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری