کورونا سے جہاں معیشت اور انسانی جانوں کو نقصان پہنچ رہا ہے وہیں خواتین پر تشدد کے واقعات میں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا،،
خواتین کی ہلاکتوں سےمتعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ریسرچرز کا کہنا ہے کہ 14 خواتین اور دو بچوں کو لاک ڈاؤن کے پہلے تین ہفتوں کے دوران ہلاک کیا گیا،
جو گیارہ سال کے دوران تین ہفتوں میں قتل ہونے والی خواتین اور بچوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
برطانوی میڈیکل پروٹیکشن سوسائٹی کی کا کہنا ہے کہ قومی سطح پر گھریلو تشدد کے واقعات سے متعلق ہیلپ لائن سے رابطے میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
تشدد کی اطلاعات میں اضافے کے پیش نظر ادارے نے اپنی رپورٹ میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ
وہ وبا کے دوران گھریلو تشدد کے حوالے سے اپنی سٹریٹیجی بنائے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس