مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹر ڈیبرا بریکس کے مختلف رنگوں کے اسکارفس کی انسٹاگرام پر دھوم

انسٹاگرام صارف وکٹوریا نے ڈیبرا برکس اسکارفس کے نام سے اکاؤنٹ بنادیا

وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کی کوارڈنیٹر ڈاکٹر ڈیبرا بریکس کے مختلف رنگوں کے اسکارفس نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی،،

ڈاکٹر ڈیبرا روزانہ کوویڈ 19 کی پریس بریفننگ کے دوران خوبصورت اسکارف پہنے نظر آتی ہیں،،

انسٹاگرام صارف وکٹوریا نے ڈیبرا برکس اسکارفس کے نام سے اکاؤنٹ بنادیا،،

جس کو 30 ہزار سے زائد افراد فالو کرچکے ہیں،

وکٹوریا کے مطابق ڈاکٹر ڈیبرا کے پاس خوبصورت اسکارفس کی کلیکشن ہے

اور ان کی فیشن کرنے کی حس لاجواب ہے۔

%d bloggers like this: