وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کی کوارڈنیٹر ڈاکٹر ڈیبرا بریکس کے مختلف رنگوں کے اسکارفس نے انسٹاگرام پر دھوم مچا دی،،
ڈاکٹر ڈیبرا روزانہ کوویڈ 19 کی پریس بریفننگ کے دوران خوبصورت اسکارف پہنے نظر آتی ہیں،،
انسٹاگرام صارف وکٹوریا نے ڈیبرا برکس اسکارفس کے نام سے اکاؤنٹ بنادیا،،
جس کو 30 ہزار سے زائد افراد فالو کرچکے ہیں،
وکٹوریا کے مطابق ڈاکٹر ڈیبرا کے پاس خوبصورت اسکارفس کی کلیکشن ہے
اور ان کی فیشن کرنے کی حس لاجواب ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس