برطانیہ میں معمر جوڑے کو بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر قید کی سزا سمیت بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے معمر جوڑے کو قید کی سزا اور 14 ہزار 500 پاؤنڈز جرمانہ عائد کیا ہے،،
جوڑے نے ساؤتھ ویلز کونسل کو تین بار فون کال کر کے بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی،
دو بار کونسل کے 150 ملازمین کو عمارت خالی کرنی پڑی۔ اکہتر سالہ رونلڈ لارنس کو
سولہ ماہ جبکہ شارن گڈون کو بارہ ماہ جیل کی سزا سنائی گئی،
بار بار جھوٹی اطلاع دینے پر کونسل نے جوڑے پر فراڈ کا مقدمہ چلایا تھا۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل