دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لیا تو مایا خان نے واپسی کر لی

اداکارہ مایا علی ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں جس کا اعلان اُنہوں نے انسٹاگرام پر کیا

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لیا تو مایا خان نے واپسی کر لی ،،،

رواں ماہ کچھ دِنوں کے لیے سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرنے والی اداکارہ مایا علی

ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر واپس آگئی ہیں جس کا اعلان اُنہوں نے انسٹاگرام پر کیا۔

مایا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ لو میں آگئی ،،

مایا علی نے لکھا کہ میری دُعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ ہم سب کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھے ،،

اور اس مشکل گھڑی میں اُن لوگوں کو ہرگز نہ بھولیں جنہیں آپ کی ضرورت ہے۔

About The Author