دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماسک نہ پہنا تو سڑکوں کی صفائی کرنی پڑے گی

حکام کے مطابق انہوں نے شہریوں کو پہلے ہی سزا سے متعلق آگاہ کردیا تھا

ماسک نہ پہننا تو سڑکوں کی صفائی کرنی پڑے گی،،

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مڈغاسکر میں حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

، خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس سڑکوں کی صفائی کروانے لگی۔

حکام کے مطابق انہوں نے شہریوں کو پہلے ہی سزا سے متعلق آگاہ کردیا تھا،،

کورونا وائرس سے اب تک مڈغاسکر میں 128 افراد متاثر ہیں

لیکن حکومت خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے پیش آرہی ہے۔

About The Author