دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں

پاکستانی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا۔

ماہرہ خان نے یہ اعلان ٹوئٹ کے زریعے کیا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے علیحدہ ہورہی ہیں،

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں۔

About The Author