دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میرا کلائنٹ ہے، وہاں کیسز جیتنے کی شرح 99 فیصد ہے

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ,,,, لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر دس کروڑ روپے ادا کریں یا معافی مانگیں ،،،

لاہور:

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے شعیب اختر کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا

شعیب اختر نے نجی ٹی وی چینل پر تفضل رضوی کیخلاف بیان بازی کی تھی

ہزاروں کیسز لڑے، کئی دفعہ ایسا ہوا کہ مخالفین بھی مجھ سے رائے لی،

شعیب اختر نے بھی مجھ سے مشورہ کیا، دفتر بھی آتے رہے،

پاکستان کرکٹ بورڈ میرا کلائنٹ ہے، وہاں کیسز جیتنے کی شرح 99 فیصد ہے،

سابق کرکٹر ہونے کے ناطے شعیب اختر کے بہت سے ڈسپلنری مسائل رہے،

مرحوم باب وولمر نے بھی اپنی رپورٹ میں شعیب اختر کے رویے بارے منفی رائے دی،

شعیب اختر نے دو مختلف ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر بھی بے بنیاد الزام لگائے،

تفضل رضوی نے شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا

شعیب اختر اپنے بیان پر معافی مانگیں،

ہرجانے کی رقم ہائیکورٹ کے میڈیکل سینٹر کو عطیہ کروں گا،

About The Author