دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بیٹے کی پیدائش لندن ہاسپٹل میں ہوئی

بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی

کیری سائمنڈز تین ہفتے قبل کورونا سے صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئیں

ماں سے بچے میں کورونا کی منتقلی کا امکان نہیں، ڈاکٹرز

About The Author