دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کی عبادات کے لئے کھول دئے جائیں گے

عوام کی فلاح اور خیریت اولین ترجیح ہے،،،

سعوی عرب سے خوشخبری ،،،

جلد ہی خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ مسلمانوں کی عبادات کے لئے کھول دئے جائیں گے ،،،

امام کعبہ عبدالرحمن شیخ سودائیس نے پیغام دیا کہ جلد ہی خانہ کعبہ کو طواف

اور پانچ وقت کی نماز کے لیے ان عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ،،

ان کا کہنا تھا کہ ہم کوئی بھی قسم جلد بازی میں نہیں اٹھانا چاہتے عوام کی فلاح

اور خیریت اولین ترجیح ہے،،،

About The Author