دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی عوام کی مدد کے لیے میدان میں آ گئے

اظہر علی نے اپنی شرٹ اور بلا نیلامی کے لیے پیش کر دیا

قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی عوام کی مدد کے لیے میدان میں آ گئے

اظہر علی نے اپنی شرٹ اور بلا نیلامی کے لیے پیش کر دیا

شرٹ اور بلے کی بولی 10 لاکھ روپے سے شروع ہو گی

بولی لگانے کا آخری دن 5 مئی مقرر کیا گیا ہے

شائقین واٹس ایپ اور ٹویٹر کے ذریعے کپتان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

About The Author