فضائی آلودگی بھی کورونا سے زیادہ متاثر ہونے کا سبب بن سکتی ہے
امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق امریکہ کے اُن علاقوں میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح زیادہ ہے
جہاں فضا میں پی ایم 2.5 نامی ذرات کی بڑی مقدار موجود ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق فضا میں آلودگی کی بڑھی ہوئی
سطح ایسے افراد کے لیے اضافی خطرہ بن سکتا ہے جو کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہے ہوں۔
اے وی پڑھو
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان
سموگ پر قابو پانے کیلئے چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،محسن نقوی
لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست