دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار کورونا دنیا بھر میں بے قابو

کورونا نے دس سے 20 لاکھ مریضوں تک کیلئے صرف 12 دن لیے۔

خبردار کورونا دنیا بھر میں بے قابو،، پہلے دس لاکھ کیسز 137 دنوں میں ریکارڈ ہوئے۔

کورونا نے دس سے 20 لاکھ مریضوں تک کیلئے صرف 12 دن لیے۔۔

اس کے بعد کورونا نے لوگوں کو بیمار کرنے کی رفتار برقرار رکھی۔۔

30 لاکھ مریضوں تک پہنچنے کیلئے صرف 12 دن لیے۔۔

یاد رکھیے کورونا سے بچنے کیلئے صرف احتیاط،، احتیاط اور بس احتیاط ۔۔۔

فاصلہ رکھیں ،، کورونا سے بچیں۔۔۔

About The Author