مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے کیسز تیس لاکھ تک کیسے پہنچے؟

دنیا بھر میں کورونا نے تیس لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے کیسز تیس لاکھ تک کیسے پہنچے؟

دنیا بھر میں کورونا نے تیس لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے۔۔۔ کورونا کے کیسز تیس لاکھ تک کیسے پہنچے؟ اس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

24 جنوری تک دنیا بھر میں کورونا کے کیسز ایک ہزار تھے

31 جنوری کو دنیا بھر میں 10 ہزار مریض رجسٹرڈ ہو گئے

12 فروری تک دنیا میں کورونا کے کیسز 50 ہزار کیسز ہو گئے

7 مارچ تک دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ سے زائد ہوگئی

26 مارچ کو دنیا بھر میں کورونا کے 5 لاکھ مریض رجسٹرڈ ہوگئے

2 اپریل تک دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے

15 اپریل کو کورونا کے کیسز کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی

21 اپریل کو کورونا کے کیسز کی تعداد 25 لاکھ سے زائد ہوگئی

26اپریل کو تیس لاکھ مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔۔

%d bloggers like this: