دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے باعث ٹینس کورٹس سنسان پڑے ہیں

ویرچول میڈرڈ اوپن ٹینس تورنامنٹ میں اینڈی مرے اور رافیل نڈال نے فاتحانہ آغاز کیا

کورونا وائرس کے باعث ٹینس کورٹس سنسان پڑے ہیں۔مگر کھلاڑیوں نے ویڈیو گیم کے ذریعے میڈرڈ اوپن کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔

ویرچول میڈرڈ اوپن ٹینس تورنامنٹ میں اینڈی مرے اور رافیل نڈال نے فاتحانہ آغاز کیا۔

خواتین کے مقابلوں میں کیکی برٹنز نے اینجلیک کربر کو شکست دے دی۔

ایونٹ میں سولہ خواتین اور سولہ مرد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

فاتح مرد اور خاتون پلئیر کو ڈیڑھ لاکھ یورو کی انعامی رقم دی جائے گی۔

پچاس ہزار یورو کی رقم میڈرڈ فوڈ بنک کو امداد کے طور پر دی جائے گی۔۔۔۔

About The Author