وٹس ایپ پر فارورڈڈ پیغامات میں 70 فیصد تک کمی ہو گئی ہے
دو ہفتے قبل وٹس ایپ نے ایسے پیغامات کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی تھی
جو صارفین کے درمیان پانچ سے زائد بار بھیجا گیا ہو یا ایک وقت میں ایک گروپ سے زائد کو بھیجا گیا ہو۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی بھی غلط اطلاعات کو روکنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق وبا سے متعلق اس طرح کی جعلی خبریں سچ تک پہنچنے میں
مشکلات کا سبب بنتی ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
ٹوئٹر ویریفکیشن میں تبدیلی کا امکان، بلیو ٹک اب مفت نہیں ملے گی؟
علی فیضان نامی ٹک ٹوکر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہوا؟