دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولپور: ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک ہو گئے

تین افراد نے شراب نہ ملنےپر ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پی تھی جس کے بعد تینوں افراد کی حالت غیر  ہو گی

بہاولپور:

ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور کے مطابق بھٹہ کالونی میں گزشتہ شب تین افراد نے شراب نہ ملنے

پر ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پی تھی جس کے بعد تینوں افراد کی حالت غیر  ہو گئی۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو  تشویشناک حالت میں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا

جہاں تینوں افراد دم توڑ گئے۔

About The Author