دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

امریکی صدر کے مطابق وہ محنتی انسان ہیں جس نے ساڑھے تین سالوں میں اتنا کام کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی تعریفوں کے پل باندھ دئیے،،

کہتے ہیں جو لوگ امریکی تاریخ اور مجھے جانتے ہیں ان کا ماننا ہے کہ

وہ تاریخ کے سب سے محنتی صدر ہیں،،

امریکی صدر کے مطابق وہ محنتی انسان ہیں جس نے ساڑھے تین سالوں میں اتنا کام کرلیا

جو تاریخ میں کسی امریکی صدر نے نہیں کیا۔

About The Author