دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کا اندرون اور بیرون ملک پروازیں بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ

بس اور ٹیکسی سروس بھی بدستور معطل رہے گی

سعودی عرب نے اندرون اور بیرون ملک پروازیں بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں ٹرین،

بس اور ٹیکسی سروس بھی بدستور معطل رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک ابھی کورونا کے خطرے سے باہر نہیں آیا ،،

انہوں نے بتایا کہ ماہ مقدس رمضان المبارک میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک مخصوص

دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

About The Author