چین میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے ،،،
شنگھائی میں بچوں کے سکول کھول دئیے گئے ،،
انتظامیہ کے مطابق بچوں کو کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہوگا ،،،
سکول میں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال اور اپنے ہیلتھ کوڈ دکھا کر ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی