دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اطالوی لیگ سیری اے کی ٹیموں کے لیے خوش خبری آ گئی

تمام ٹیموں کے کھلاڑی چار مئی کو اپنی ٹریننگ کا آغاز کا آغاز کر سکتے ہیں۔

اطالوی لیگ سیری اے کی ٹیموں کے لیے خوش خبری آ گئی۔

تمام ٹیموں کے کھلاڑی چار مئی کو اپنی ٹریننگ کا آغاز کا آغاز کر سکتے ہیں۔۔۔۔

اٹلی میں لاک ڈاون میں نرمی کے اعلان کے بعد سیری اے لیگ انتظامیہ بھی حرکت میں آ گئی۔

انتظامیہ نے چار مئی کو کھلاڑیوں کو انفرادی ٹریننگ کرنے کی اجازت دے دی۔

جب کہ اٹھارہ مئی کو ٹیمیں پہلے کی طرح ٹریننگ کر سکیں گی۔

انتظامیہ کی جانب سے اب تک سیری اے لیگ کے نئے شیڈول کا اعلان نہیں کیا جا سکا۔۔۔۔

About The Author