مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کو بدترین خواب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وبا کے نتائج کے وسط تک بھی نہیں پہنچے
بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ منظوری سے قبل بھی ویکسین تیار کرنے والی کئی کمپنیوں کو مالی امداد فراہم کریں گے تاکہ جتنا جلدی ہو سکے وہ اسے دوسروں تک پہنچانے کے لیے تیار ہوں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وہ برسوں سے کسی ایسی وبا کے خدشے سے پریشان تھے ، بل گیٹس فاؤنڈیشن، عالمی ادرہ صحت کو سب سے زیادہ امداد دینے والا خیراتی ادارہ ہے۔
بل گیٹس نے کورونا کا ورلڈ وار ٹو سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی تکلیف کو جھٹلانا مشکل ہو گا جو سالوں تک محسوس کی جائے گی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری