چین پانچ ماہ میں کورونا ویکسین کی تیاری مکمل کرسکتا ہے، ویکسین ستمبر میں انسانوں کے استعمال کے قابل ہو سکتی ہے۔
چین کے ادارہ برائے کنٹرول و انسدادِ بیماری کے مطابق کورونا وائرس ویکسین ستمبر تک تیار ہوسکتی ہے۔
ویکسین کو کورونا کی نئی لہر آنے کی صورت استعمال کیا جائے گا،
ڈاکٹرگاو فو کا کہنا ہے کہ اس وقت چین میں تین مختلف ویکسینز آزمائش کے مرحلے میں ہیں،
ویکسین کو صحت مند انسانوں پر استعمال کیا جائے گا، اس لیے اس کا محفوظ ہونا لازم ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی