دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارت کے تین بڑے ادارے فوج، اسپورٹس اور بالی ووڈ میں فرقہ واریت کا وائرس سرایت کر گیا ہے

بھارتی صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،،

سری نیواسن جین کہتے ہیں بھارتی افواج فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم ہو چکی ہے

ایک بھارتی ٹی وی سے منسلک سری نیواسن جین نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ،،،

بھارت کے تین بڑے ادارے فوج، اسپورٹس اور بالی ووڈ میں فرقہ واریت کا وائرس سرایت کر گیا ہے،، یہ بہت افسوسناک ہے۔

About The Author