سعودی حکومت نے کرونا کے پیش نظر آب زم زم گھروں تک پہنچانے کی سروس کا آغاز کردیا۔
ماہ مضان کے حوالے سے مکہ کی حد تک تجرباتی مرحلے کے تحت گھروں میں آب زم زم فراہم کرنے کے لیے ’نیشنل واٹر کمپنی کی جانب سے ویب سائٹ ’ھناک‘ کے نام سے لانچ کی ہے۔
منصوبے کے تحت پانچ لیٹر والے آبِ زم زم کے کین کی قیمت ساڑھے سات ریال مقرر کی گئی ہے
اور ایک شخص ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ چار کینں خرید سکتا ہے۔
اے وی پڑھو
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ
سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا