طالبان نے افغان حکومت کی سیز فائر کی کال مسترد کردی،
افغانستان کے بیشتر علاقوں میں بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث افغان صدر اشرف غنی نے رمضان کے موقع پر طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کی تھی،
جسے طالبان ترجمان سہیل شاہین نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ
اس وقت افغانستان کی جیلوں میں ہزاروں قیدیوں کو کورونا وائرس سے خطرہ ہے
ایسے میں افغان صدر کی اپیل جذبات سے عاری ہے،،
سہیل شاہین کے مطابق افغان صدر کی جانب سے جنگ بندی کا مطالبہ ناجائز ہے
جبکہ ہزاروں قیدیوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے
اور امن عمل معاہدے پر عمل درآمد کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہوں۔
اے وی پڑھو
ترک کا طالبان سے افغانستان میں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
قندھار: شیعہ برادری کی ایک اور مسجد میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک
روس کا افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ