دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران نے بھی امریکی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی

وہ امریکیوں پر واضح کرتے ہیں کہ ایران پرعزم اور سنجیدہ ہے

امریکی دھمکی کے جواب میں ایران نے بھی امریکی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔

ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

وہ امریکیوں پر واضح کرتے ہیں کہ ایران پرعزم اور سنجیدہ ہے

اور تمام امریکی ایکشن کا فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔حسین سلامی کا کہنا تھا کہ

ایرانی بحریہ کو ہدایت کردی گئی ہے کہ اگر ایرانی کشتیوں کو نقصان پہنچایا گیا

تو جواب میں امریکی جہازوں اور فورسز کو نشانہ بنایا جائے۔

About The Author