دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ریاست نیویارک کا محکمہ صحت کورونا وائرس کے آگے بے بس ہو گیا

نارتھ ویل ہیلتھ سسٹم کے تحت قائم اسپتالوں میں کورونا کے جتنے مریضوں کو وینٹی لیٹر پر ڈالا گیا

ریاست نیویارک کا محکمہ صحت کورونا وائرس کے آگے بے بس ہو گیا۔

نارتھ ویل ہیلتھ سسٹم کے تحت قائم اسپتالوں میں کورونا کے جتنے مریضوں کو وینٹی لیٹر پر ڈالا گیا،

تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نارتھ ویل ہیلتھ سسٹم کے اسپتالوں میں علاج کے لیے لائے گئے

کورونا کے بیس فیصد مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

About The Author