دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل میں بھی کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون

سرکس انتظامیہ نے گھروں میں بند اپنے صارفین کے لیے آن لائن شو منعقد کیا،

برازیل میں بھی کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون،،

سرکس انتظامیہ نے گھروں میں بند اپنے صارفین کے لیے آن لائن شو منعقد کیا،،

صارفین نے ورچوئل ٹکٹس خرید کر سرکس شو میں آن لائن شرکت کی،،

سرکس انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن نے باعث ان کا کاروبار بری طرح سے متاثر ہوا ہے،،

سرکس میں کام کرنے والے افراد کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا ہے

انہوں شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں کھانے پینے کا سامان عطیہ کیا جائے۔

About The Author