ڈنمارک میں فٹبال شائقین کو اسٹیڈیم میں بلانے سے متعلق غور شروع کردیا گیا۔۔۔
ڈرائیو ان سنیما کی طرح شائقین اپنی گاڑیوں میں میچ دیکھیں گے
ڈنمارک میں فٹبال اسٹیڈیم کی پارکنگ میں بڑی اسکرین نصب کی جائے گی،،
جبکہ شائقین ریڈیو پر براہ راست میچ کی کمنٹری سے لطف اندوز ہو سکیں گے،،
ڈینمارک کے ایم سی ایچ ارینا فٹبال اسٹیڈیم کی پارکنگ میں 2ہزار گاڑیوں کی گنجائش ہے،
تاہم میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سےایک ہزار گاڑیوں کی اجازت دی گئی ہے،،
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس