مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈنمارک میں فٹبال شائقین کو اسٹیڈیم میں بلانے سے متعلق غور شروع کردیا گیا

ڈنمارک میں فٹبال اسٹیڈیم کی پارکنگ میں بڑی اسکرین نصب کی جائے گی

ڈنمارک میں فٹبال شائقین کو اسٹیڈیم میں بلانے سے متعلق غور شروع کردیا گیا۔۔۔

ڈرائیو ان سنیما کی طرح شائقین اپنی گاڑیوں میں میچ دیکھیں گے

ڈنمارک میں فٹبال اسٹیڈیم کی پارکنگ میں بڑی اسکرین نصب کی جائے گی،،

جبکہ شائقین ریڈیو پر براہ راست میچ کی کمنٹری سے لطف اندوز ہو سکیں گے،،

ڈینمارک کے ایم سی ایچ ارینا فٹبال اسٹیڈیم کی پارکنگ میں 2ہزار گاڑیوں کی گنجائش ہے،

تاہم میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سےایک ہزار گاڑیوں کی اجازت دی گئی ہے،،

%d bloggers like this: